turky-urdu-logo

نسل پر ستی اور صیہونی کو مل کر اور عزم کے ساتھ شکست دی جا سکتی ہے؛ میولوت چاوش اولو

ترک وزیر  خارجہ میولوت چاوش اولو نے اپنے جرمن ہم منصب سے کہا  کہ نسل پر ستی اور  صیہونی کو مل کر اور عزم کے ساتھ شکست دی جا سکتی ہے۔

یہ بات  چاوش اولو نے جرمن وزیر خارجہ ہیکو ماس کے ٹویٹ  کے جواب میں کہی  جو انہوں نے انور سمسیک کے دہشت گرد تنظیم نیشنل سوشلسٹ انڈر گراونڈ  کے ہاتھوں قتل کی برسی کی یاد میں کی۔   

انور سمسیک کو 20 سال قبل نازی  کے حمایتوں نے گولی مار ی تھی اور دو دن بعد اس کی موت ہوگئی تھی۔ بہت سے لوگ  اس قتل کو  ‘کباب قتل’ اور انور کو  ‘ترک’ قرار دیتے ہیں۔  اس کہانی کو صحیح انداز میں بیان کیا جا ئے تو انور سمسیک ایک خاندانی شخص اور پھول بھیچا کرتا  تھا۔ وہ ہم میں سے ایک تھا۔

میولوت چاوش اولو نے اپنے ٹویٹ میں کہا  “محترم ہیکو آپ کی ہمدردی کا شکریہ لیکن یہ حقیقت ہے  کہ ہم نے ان دس سالوں میں اتنا نہیں کیا جتنا کرنا چائیے تھا ۔ ہم نسل پرستی اور صیہونی کو مل کر اور عزم کے ساتھ ہی ختم کر سکتے ہیں۔  الللہ سمسیک کی مفعرت فرمائے”

سمسیک 9 ستمبر  2000   میں نیورمبرگ  جہاں وہ پھول بھیچا کرتا تھا میں این ایس یو کے ہاتھوں قتل ہونے والا پہلا  شحص تھا  ۔

Read Previous

آئی این جی باسکٹ بال سپر لیگ کا پہلا ہاف بغیر تما شا ئیوں کے کھیلا جائے گا

Read Next

وائرس کی تازہ صورتحال۔۔۔۔

Leave a Reply