
موساد کا خفیہ نیٹ ورک ترک انٹیلی جنس کے جال میں پھنس گیا۔
ترک انٹیلی جنس نے اسرائیلی موساد کے "ڈیولز ٹرائی اینگل” نیٹ ورک کو گرفتار کر لیا۔
یہ ترکیہ کی دفاعی صنعتوں کے بارے میں معلومات جمع کرتا ہے، اور ترکیہ میں مقیم متعدد عربوں کا پتہ لگاتا ہے۔
جاسوسوں نے ترکیہ سے باہر وسیع اور اعلیٰ تربیت حاصل کی تھی اور وہ ترکیہ کی انٹیلی جنس سے بچنے کے لیے مکمل طور پر تیار تھے۔