مشرقی یروشلم میں غیر قانونی طور پر آباد یہودی شدت پسند ربی یہودہ گلک کے ساتھ مل کر نماز ظہر کے دوران مسجد اقصیٰ کے باہر باجے بجا رہے ہیں۔
یروشلم میں غیر قانونی طور پر آباد یہودی اکثر جب مسلمان مسجد اقصیٰ میں نماز ادا کر رہے ہوتے ہیں یہ باہر کھڑے ہو کر شور مچاتے اور باجے بجائے ہیں تاکہ نماز میں خلل پیدا کیا جائے۔
اسرائیلی پولیس ان شرپسند یہودیوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کرتی اور انہیں سرکاری سرپرستی حاصل ہے۔
Tags: عالم اسلام