سلوینیا کے مڈ فیلڈر میہا جاجک نے اطالوی کلب جینوا میں شمولیت اختیار کر لی

ترک کلب فینز باحس نے اپنے ایک بیان  میں بتاتے ہوئے کہا کہ  سلوینیا کے مڈ فیلڈر میہا جاجک نے اطالوی کلب  جینوا میں شمولیت اختیار کر لی۔

پیلی کینیریز کا کہنا ہے کہ  میہا جاجک  اور جینوا کلب کے د رمیان ایک سال کا معائدہ طے پایا ہے۔

26 سالہ میہا جاجک نے پچھلے سیزن میں 17 کھیلوں میں دو سکور کیے تھے۔

Read Previous

اسرائیل، یو اے ای اور بحرین کے درمیان معاہدے پر دستخط کی تقریب آج وہائٹ ہاوٗس میں ہو گی

Read Next

اسرا بلگیچ نے پاکستانی مداحوں کے لیے اردو سیکھنا شروع کر دی

Leave a Reply