turky-urdu-logo

آذربائیجان:آزادی کی 105ویں سالگرہ کے موقع پر ترکیہ اور آذربائیجانی شہداء کی یادگاروں پر ایک پروقار یادگاری تقریب کا انعقاد

باکو کی آزادی کی 105ویں سالگرہ کے موقع پر ترکیہ اور آذربائیجانی شہداء کی یادگاروں پر ایک پروقار یادگاری تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

آذربائیجان میں ترکیہ کے سفیر نے تقریب کے دوران پھولوں کی چادر چڑھا کر اور شہداء کی کتاب پر دستخط کرکے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔

تقریب میں آزادی کی تاریخی اہمیت کو اجاگر کیا گیا اور آزادی کے لیے دی گئی قربانیوں کو یاد کیا گیا۔

Read Previous

ترکیہ آنے والے دور میں عالمی رہنما بنے گا،صدر ایردوان

Read Next

ترکیہ لیبیا کے سیلاب متاثرین کی ہر ممکن مدد کرے گا:صدر ایردوان

Leave a Reply