ترک قونصل جنرل لاہور درمش باشتو نے ترک کمپنیوں کے نمائندوں اور پیشہ ور افراد سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان میں موجود کاروباری مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے آخر میں تصاویر بھی کھینچوائی گئیں۔ Share this… Facebook Surfingbird Pinterest Twitter Linkedin Messenger Whatsapp Sehar Naseer