turky-urdu-logo

برطانیہ کے بادشاہ چارلس کے سب سے چھوٹے بھائی کا  استنبول کے مشہورمیوزیم کا دورہ

برطانیہ کے بادشاہ چارلس کے سب سے چھوٹے بھائی نے  استنبول کے مشہورمیوزیم کا دورہ کیا۔

استنبول شہر کی حکومت کے عہدیداروں اور میوزیم کی بحالی پر کام کرنے والے ماہرین نے میوزیم کے سامنے پرنس ایڈورڈ  کا استقبال کیا۔

استنبول میں برطانوی قونصل جنرل کینن پولیو بھی اس دورے میں ایڈورڈ کے ہمراہ تھے۔

ایڈورڈ نے بازنطینی دور کے حوض کی بحالی کے دوران کھدائی کے کام کو دیکھا اور شہر کے حکام سے عثمانی دور کے پانی کی پیمائش اور اس کے کام کرنے والے اصولوں کے بارے میں بھی معلومات حاصل کیں۔

 

Read Previous

ترکیہ کارومانیہ کے ساتھ قدرتی گیس کی برآمدات کا معاہدہ طے پا گیا

Read Next

ترک قونصل جنرل لاہور درمش باشتو کی ترک کمپنیوں کے نمائندوں اور پیشہ ور افراد سے ملاقات

Leave a Reply