ترکی میں موجود آثار قدیمہ کے نقشے اب باآسانی آن لائن ڈھونڈے جا سکتے ہیں۔
ترکی کے صوبے ازمیر میں 2300 سال پرانے آثار قدیمہ کے نقشے آن لائن باسانی حاصل کیے جاسکتے ہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ نقشوں کو ڈیجیٹل کرنے سے لوگ آسانی سے تاریخ کو پڑھ سکیں گے۔
ماہرین کا مزید کہنا ہے کہ ان نقشوں کو گوگل میپس کے ذریعے حاصل کیا جاسکتا ہے۔
Tags: آثار قدیمہ ترکی