
فٹ بال کھلاڑی ایوران دیالو مینچسٹر یونائیٹد میں شامل ہو گئے۔
انگلش پریمر کلب مینچسٹر یونائیٹڈ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کلب میں ایوران کی شعمولیت کا اعلان کیا۔
کلب کا کہنا تھا کہ ایوریان کے کلب میں شامل ہونے سے میچوں میں بہترین تبدیلی نظر آئے گی۔
18 سال ایوریان نے اپنے بیشتر میچ ایٹلانٹا کلب کے ساتھ کھیلے ہیں۔