
مانچسٹر سٹی کے کے فٹ بال کھلاڑی اگورو کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔
اگورو کا کہنا تھا کہ کچھ دنوں سے انکو اپنی طعبیت میں کورونا وائرس کے علامات محسوس ہو رہے تھے۔
انہوں نے مزید کہا کہ سماجی دوری کا خیال رکھتے ہوئے انہوں نے اپنے آپ کو قرنطینہ کر لیا ہے۔
32 سالہ اوگورو نے اب تک 41 گولز کیے ہیں۔