فرینچ کلب آلیمپک لیون نے جرمنی کے وولف برگ کہ 3-1 سای شکست دے کر 5 یو ای ایف اے ویمن چیمپین لیگ ٹائٹل پانچویں بار اپنے نام کر لیا۔
ایوگن صومر، ساکی کوماگی اور سارہ جورک گونار نے سپین میں انیوٹا سٹیڈیم میں لیون کلب کے لیے سکور بنا کر یو ای ایف اے ویمن چیمپین لیگ ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔
ایلیکسنڈرا پوپ وولف برگ کی طرف سے اکیلی کھلاڑی تھیں جس نے سکور بنائے۔
یو ای ایف اے ویمن چیمپین لیگ میں اس کامیابی کے بعد لیون اب سات ٹرافیز کا مالک بن چکا ہے۔