
کینیا کے ایتھلیٹ نے 42 استنبول میراتھون اپنے نام کر لی۔
بینرڈ چیریٹ سانگ نے مردوں کے زمرے میں 2 گھنٹے 11 منٹ 49 سیکینڈ میں دوڑ ختم کرکے پہلی پوزیشن حاصل کی۔
خواتین کی دوڑ میں ڈیانا چیمتائی کیپوگی نے 2 گھنٹے 22 منٹ 6 سیکنڈ میں دوڑ مکمل کرکے جیت اپنے نام کر لی۔