ترکی سپر لیگ کے ایک میچ میں قاسم پاشا نےگالسترائے کلب کو 0-1 سے شکست دے دی۔
رجب طیب ایردوان اسٹیڈیم میں ترک مڈفیلڈر یوسف ایردوان کے گول نے قاسم پاشا کو جیتنے میں مدد کی۔
اس میچ کے بعد گالسترائے کو لیگ کے اس سیزن میں پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
قاسم پاشا6 نمبروں کے ساتھ نویں نمبر پر پہنچ گیا ہے جبکہ گالسترائے 7 نمبروں کے ساتھ چوتھےنمبر پر ہے۔