
فرانس کے ایک اخبار کے مطابق لیبیا اور شام کے بعد فرانس اور امریکہ کی بالائی کاراباخ کے مسئلے پر مذکراتی میز سےغیر خاضری مغربی دنیا کی ایک اور ناکامی ہے۔
رپورٹ کے مطابق جنگ بندی کے معائدے پر دستحط کرنا آرمینیا کی ناکامی ظاہر کرتا ہے۔ مذکرات کے پورے دور میں ترک صدر رجب طیب ایردوان اور روسی صدر والد دمیر پوٹین مسلسل رابطےمیں تھے جبکہ فرانس سمیت مغربی ممالک کو اس میں شامل نہیں کیا گیا۔
مزید یہ کہ بالائی کاراباخ کا حل آرمینیا کے حمایتیوں اور ترک مخالف فرانس کے لیے ایک اور ناکامی ہے۔
Tags: آرمینیاکی شکست کاراباخ