ترک باسکٹ بال کی ٹیم گالسترائے نے ہیڈ کوچ ارطغرل ایردوان سے علیحدگی اختیار کر لی۔ لائنز کلب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایردوان نے باہمی رضامندی سے کلب کے ساتھ معاہدے کو ختم کیا ہے۔ ایردوان گالسترائے کلب کے مینیجر 2 سال تک رہے ۔ Sehar Naseer