turky-urdu-logo

وائٹ ڈراف کے گرد مشتری سیارے جتنا سیارہ دریافت

ماہرین فلکیات کے مطابق    انہوں نے ایک بڑا سیارہ دریافت کیا ہے جو مرتے  ہوئے سیارے یعنی وائٹ ڈراف کے گرد چکر لگا رہا ہے۔

امریکی ایرواسپیس ایجینسی (ناسا) کی ایک پریس ریلیز  کے مطابق  وائٹ  ڈراف  کے ارد گرد گھومنے والے   مشتری  سیارے  کا نام ڈبلیو ڈی 1856 بی ہے۔

پریس ریلیز کے مطابق زمین سے 80  لائٹ سال ڈریگن برج میں واقع یہ سیارہ 34 گھنٹوں میں

اپنا ایک دائرہ مکمل کرتا ہے۔ وائٹ ڈراف ڈبلیو  ڈی  ایک ٹرپل اسٹار سسٹم  سے تعلق رکھتا ہے  جس ک عمر تقریبا 10 بلین ارب سال ہے

Read Previous

متبادل توانائی کی ترک کمپنی انرجیسا نے 76 کروڑ ڈالر کا قرض حاصل کر لیا

Read Next

آذربائیجان کے فوجی کے قتل پر ترکی کی آرمینیا کو وارننگ، آگ سے نہ کھیلنے کا مشورہ

Leave a Reply