اسرائیلی پولیس نے یروشلم کے داخلی دروازے باب العمود سے تین فلسطینی نوجوان خواتین کو گرفتار کر لیا۔ گرفتاری سے پہلے اسرائیلی پولیس نے تینوں خواتین کو تشدد کا نشانہ بھی بنایا۔
اسرائیلی پولیس اکثر یروشلم میں سرچ آپریشن کرتی رہتی ہے جس میں فسلطینی نوجوانوں کی گرفتار کرتی رہتی ہے۔
Tags: اسرائیل کے مظالم عالم اسلام