turky-urdu-logo

بین الاقوامی استنبول اوپیرا فیسٹیول موازرات کے ساتھ اپنے اختتام تک پہنچ گئی

دنیا  کا مشہور بین الاقوامی استنبول اوپیرا فیسٹیول  موزارت کے سرا گلیو  دی ایبڈکشن کے ساتھ ختم ہوا ۔

یہ آٹھ روزہ میلا اب تک گیارہ بار منعقد ہو چکا ہے ، اس میلے کا ہر لمحہ فن سے محبت کرنے والوں کے لیے دل لگی اور جذباتی لمحہ تھا۔

کورونا وائرس کے خطرے کے باعث میلہ جسمانی سامعین کی متوقع تعداد تک نہیں پہنچ سکا۔

نائب وزیر ثقافت و سیاحت اوزگل اوزکان یاوز نے کہا کہ انہوں نے وبائی امراض کے دوران آرٹ اور فن سے محبت کرنے والوں کے مابین رابطے کو بچانے کے لئے اس میلے کا انعقاد کیا ہے۔

کورونا وائرس  سے متعلق  میلے میں ایک شو کا انعقاد بھی کیا گیا جس مین 1918 میں ہونے والے ہسپانوی فلو اور کویڈ 19 کا حوالہ دیا گیا۔

Read Previous

درجنوں یہودیوں کا مسجد اقصیٰ پر حملہ

Read Next

آرمینی فوج نے آذربائیجان میں ترک صحافیوں کو حملے کا نشانہ بنایا

Leave a Reply