آج سہ پہر 45 یہودی آباد کاروں نے مسجد اقصیٰ پر حملہ کر دیا
یہودی آباد کاروں کے ساتھ اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کے اہلکار بھی تھے
یہودی آباد کار مسجد اقصیٰ کے باب المغرب سے داخل ہوئے اور مسجد کے صحن کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی
اسلامک وقف بورڈ نے اسرائیل سے کہا ہے کہ وہ یہودی آباد کاروں کی مسجد اقصیٰ آمد کو روکے کیونکہ اس طرح مسلمانوں کے ساتھ تصادم کا خطرہ ہے۔
Tags: مسجد اقصیٰ