turky-urdu-logo

ترک سینیما میں اس ہفتے بڑی اسکرین پر 7 فلمییں دکھائی جائیں گی

ترک سینیما میں اس ہفتے بڑے پردے پر سات فلمیں دکھائی جائیں گی۔

ترکش  سینیما میں اس  ہفتے دکھائی جانے والی فلموں میں تین گھریلو اور چار بیرون ملک کی فلمیں شامل ہونگی۔

اس ہفتے  دکھائی جانے والی فلموں میں  کووان( دی ہائیو)، دی پرسنل ہیسٹری آف ڈیویڈ کوپر فیلڈ ،  دی ایمورٹل وال:ری شرگنس ، با بائی ، وچس ان دی ووڈز، راندیمین ( ایفیشینسی )  اور جن باسکینی شامل ہیں۔

Read Previous

6 ماہ میں اسرائیل نے فلسطینیوں کے 506 گھر اور دکانیں مسمار کیں، اقوام متحدہ

Read Next

درجنوں یہودیوں کا مسجد اقصیٰ پر حملہ

Leave a Reply