turky-urdu-logo

ہمایوں سعید ، عدنان صدیقی ارطغرل کے اداکاروں سے ملنے ترکی پہنچ گئے

پالستانی معروف اداکار ہمایوں سعید اور عدنان صدیقی ارطغرل غازی کے اداکاروں سے ملنے ترکی پہنچ گئے۔

ترکی میں ان کی میزبانی  ارطغرل غازی کے مشہور کردار جلال آل نے کی ۔

جلال نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر تصویر شئیر کی جس میں ہمایوں سعید ، عدنان صدیقی اور ریما خان ترکش  کھانے سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔

دورے سے قبل پاکستانی اداکاروں نے ترکی جانے کا اعلان کیا جسے سن کر مداحوں میں خوشی کی لہر ڈور گئی۔

 اداکارہ ریما نے بھی اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ارطغرل کے کرداروں کے ساتھ تصویر شئیر کی۔

Read Previous

سعودی عرب: دنیا کی مہنگی ترین گھڑ دوڑ، جیتنے والے کو 2 کروڑ ڈالر کا انعام

Read Next

سعودی شہریوں کی امریکی اسٹاک مارکیٹ میں328 ارب ریال کی ریکارڈ سرمایہ کاری

Leave a Reply