
سبانجی یونیورسٹی استنبول کی ایک غیر منافع بخش یونیورسٹی ہے۔ یونیورسٹی کی بنیاد 1999 میں رکھی گئی۔سبانجی یونیورسٹی میں ہر سال 42 فیصد طلبہ کو وضائف دیے جاتے ہیں۔

سبانجی یونیورسٹی ترکی کی پانچویں اعلی درجہ کی یونیورسٹیوں میں سے ایک ہے ۔
https://www.sabanciuniv.edu/en/university-rankings

سبانجی یونیورسٹی میں ہر سال ہزاروں طلبہ تعلیم حاصل کرنے کے لیے داخلہ لیتے ہیں۔سبانجی یونیورسٹی میں انجینرنگ ، سوشل سائنس اور بزنس کے مختلف پروگرام متعارف کروائے جاتے ہیں۔

سبانجی یونیورسٹی میں بین الاقوامی طلبہ کو سکالر شپ بھی آفر کی جاتی ہیں۔سکالر شپ کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر وزٹ کریں۔
https://www.sabanciuniv.edu/en/scholarships-prospective-students
سبانجی یونیورسٹی کے انڈر گریجویٹ پروگرامز میں داخلہ لینے کے لیے طلبہ کو مندرجہ ذیل لنک میں دیے گئے دستاویزات کی ضرورت پڑے گی۔
انڈر گریجویٹ میں داخلہ لینے کے لیے لنک پر کلک کریں۔
https://www.sabanciuniv.edu/en/how-to-apply-undergraduate
سبانجی یونیورسٹی کے گریجویٹ پروگرامز میں داخلہ لینے کے لیے طلبہ کو مندرجہ ذیل لنک میں دیے گئے دستاویزات کی ضرورت پڑے گی۔
https://www.sabanciuniv.edu/en/graduate-degree-requirements
گریجویٹ میں داخلہ لینے اور مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔
https://www.sabanciuniv.edu/en/admission-to-graduate-programs
پتہ
(اورتا، سبانسی یونیورسٹی، 34956 تزلہ استنبول ، ترکی )


سبانجی یونیورسٹی سے رابطہ کرنے کے لیے مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں۔
https://www.sabanciuniv.edu/en/phone-and-addresses