turky-urdu-logo

ترکی، 13 قومی ریسلرز کورونا وائرس میں مبتلا

ترکی  کے 13 ریسلرز کورونا وائرس میں  مبتلا ہوگئے۔

ترکش ریسلینگ  فیڈریشن  نے اپنے ایک اعلان میں کہا کہ    ترکی  کی ریسلینگ ٹیم کے 15 ممبر کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔

متاثرہ افراد میں 13 کھلاڑی  ایک ٹرینر اور ایک سائیکولوجسٹ  شامل ہے۔

فیڈ ریشن  نے کھلاڑیوں کے نام ظاہر نہیں کیے۔

فیڈ ریشن کا کہنا ہے کہ  متاثرہ ممبران  کا سماجی دوری کا خیال رکھتے ہوئے علاج کیا جا رہا ہے۔

Read Previous

ترکی میں کام کرنے کے خواہشمند افراد ورک پرمٹ کیسے حاصل کریں؟

Read Next

ترکی،سبانجی یونیورسٹی میں داخلہ کیسے حاصل کریں؟

Leave a Reply