turky-urdu-logo

ترکی کے شہر قونیا میں علامہ اقبال کا مزار

ترکی کے شہر قونیا میں شاعر مشرق علامہ اقبال کا علامتی مزار بنایا گیا ہے۔


ڈاکٹر علامہ محمد اقبال نے اپنی شاعری میں کئی مرتبہ صوفی شاعر مولانا رومی سے عقیدت کا اظہار کیا۔ علامہ صاحب رومی سے اس قدر متاثر تھے کہ انہیں محبت کا علم بردار کا خطاب دیا۔


اقبال اور اس کے روحانی استاد مولانا رومی مختلف ادوار اور جغرافیہ سے تعلق رکھتے تھے۔ تاہم ، ان کا روحانی تعلق کسی تعارف کا محتاج نہیں۔


ترکی کے شہر قونیا جو کہ مولانا رومی کا آبائی شہر ہے میں رومی کے مزار کے قریب ہی علامہ اقبال کا مزار بنایا گیا ہے۔

Read Previous

آذربائیجان کے قومی پرچم کی 102 ویں سالگرہ

Read Next

دبئی کی پہلی کمرشل فلائٹ اسرائیل لینڈ کر گئی

Leave a Reply