turky-urdu-logo

ترکی : سال 2020 میں سائنس اور کھانے کے متعلق معلومات سب سے زیادہ پڑھی گئیں

سال 2020 کے دوران ترکی میں لوگوں نے سب سے زیادہ سائنس اور کھانے کے بلاگ کو پڑھا ہے۔

ترک ٹیلیکوم کے اعداد و شمار کے مطابق ترکیوں نے وبائی مرض کے سال کے دوران کھانے اور سائنس کی ویب سائٹ سے معلومات حاصل کی ہیں۔

ترک کمپنی کا مزید کہنا ہے کہ اس سال انکی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ کورونا وائرس ہے۔

لوگوں نے کورونا وائرس کے خطرے کے باعث احتیاطی تدابیر اپنانے ، اپنا خیال رکھنے اور خود کو صحت مند رکھنے کے لیے ان بلاگ کو پڑھنا شروع کیا ہے۔

Read Previous

ترکی:موسم سرما پر مبنی گیم بین الاقوامی سطح پر تہلکہ مچانے کے لیے تیار

Read Next

ترک دریائے فرات کی مچھلیوں کی بیرون ملک مانگ میں اضافہ

Leave a Reply