turky-urdu-logo

ارطغرل غازی کے مرکزی اداکار کی شائقین سے ملاقات

مشہور ترکش ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے معروف اداکارانجین الٹان دزیتان نے ترکی کے یونس عمری انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام ایک آن لائن پروگرام کے ذریعے پوری دنیا میں موجود شائقین ملاقات کی۔

یونس عمری انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ  سیریف ایٹس نے پروگرام کی میزبانی کی ، جس کا مقصد دنیا بھر سے شائقین اور سیریز کے مرکزی اداکار کو ساتھ لانا تھا۔

اس پروگرام کا بیک وقت  سات زبانوں میں ترجمہ کیا گیا  بشمول عربی ، بوسنین ، انگریزی ، ہسپانوی اور روسی  اور اسے 170،000 سے زیادہ شائقین نے دیکھا۔

ارطغرل غازی ایک ٹی وی سیریز ہے جو ترکی کی تاریخ پر مبنی ہے ، اور اس وقت 70 سے زیادہ ممالک میں نشر کی جا رہی  ہے۔

Read Previous

امریکی فوج کے سربراہ کا صدر ٹرمپ کے ساتھ لفائے اسکوئر پر تصویر بنوانے سے انکار

Read Next

اپنی جلد کے رنگت کی بنیاد پر کبھی بھی امتیازی سلوک کا سامنا نہیں کرنا پڑا ؛ ترک سیاہ فام برادری

Leave a Reply