turky-urdu-logo

ترکی: خاتون رکن پارلیمنٹ کو 10 سال قید کی سزا کا حکم

ترکی کی پارلیمنٹ کی خاتون رکن رمزی توسن کو ایک مقامی عدالت نے 10 سال قید کی سزا کا حکم سنایا ہے۔

عدالت نے رمزی توسن کو ایک مسلح دہشت گرد تنظیم کا ممبر ہونے پر یہ سزا دی گئی ہے۔ رمزی کے خلاف مقامی عدالت میں کیس زیر سماعت تھا اور انہیں گرفتار کئے بغیر عدالت کی کارروائی مکمل کی گئی۔

رمزی توسن کا تعلق ترکی کے صوبے دیار باکر سے ہے۔ وہ پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی سے تعلق رکھتی ہیں۔

Read Previous

آج پاکستان اپنے عظیم لیڈر محمد علی جناح کی 72 ویں برسی منا رہا ہے

Read Next

ایردوان کا ترک مخالفین کو منہ توڑ جواب

Leave a Reply