turky-urdu-logo

ایردوان کا ترک مخالفین کو منہ توڑ جواب

صدر رجب طیب ایردوان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک پرانی وڈیو شائع کی جس میں وہ ترک مخالفین کو واضح پیغام دہ رہے ہیں کہ ’’ہم آپ کا نوالہ نہیں بن سکتے ، کیونکہ آپ اسے ہڑپ نہیں کر پائیں گے‘‘
وڈیو میں صرف ایک جملہ کہا گیا ہے کہ’’آپ نے بھیڑیے کا دستر خوان سجا رکھا ہے، اس دستر خوان پر آپ ہمیں ہڑپ کرنا چاہتے ہیں لیکن آپ کو حزیمت کا سامنا کرنا پڑے گا کیونکہ ہمارا نوالہ آپ کے منہ میں نہیں سما سکتا۔‘‘

Read Previous

ترکی: خاتون رکن پارلیمنٹ کو 10 سال قید کی سزا کا حکم

Read Next

انیس سال بعد بھی 11/9 کی تصاویر انسانی دل کو دھلا دیتی ہیں۔

Leave a Reply