2020 یورپین چیمپین شپ جمناسٹک کے مقابلے میں ترکش ایتھلیٹ سانلی نے چاندی کا میڈل اپنے نام کر لیا۔
سانلی نے مقابلے کے دوران 13،100 پوائنٹس حاصل کیے۔
2020 یورپین چیمپین شپ کی میزبانی ترکی کے صوبے مرسن نے کی۔