یورو ویمن لیگ جمناسٹک کے مقابلے میں ترکش ایتھلیٹ دیرین نے کانسی کا تمغہ اپنے نام کر لیا۔
دیرین نے مقابلے کے دوران 12،050 پوائنٹس حاصل کیے۔
رومانیا کی باربوسو نے 13،450 پوائنٹس کے ساتھ سونے کا میڈل حاصل کیا۔ سارا سلکیوک نے 12،400 پوائنٹس کے ساتھ چاندی کا میڈل اپنے نام کیا