
کورونا وائرس کے باعث ترکی نے اپنے فٹ بال مقابلوں کو ملتوی کرنے سے انکار کر دیا۔
فٹ بال فیڈریشن کا کہنا ہے کہ فٹ بال کے میچ اپنے وقت پر ہی کھیلیں جائیں گے۔
فٹ بال کے میچ شائیقین کے بغیر کھیلے جائیں گے۔
فٹ بال میچ کے دوران کورونا وائرس سے بچاو کے لیے حفاظتی اقدامات پر سختی سے عمل کیا جائے گا۔