ترکش سپر لیگ میں سیواسپور کو گوزتیپ نے 1-0 سے شکست دے دی۔ گوزتیپ نے دوسرے ہالف میں گول کرکے میچ اپنے نام کر لیا۔ اس جیت کے ساتھ پوائنٹ ٹیبل پر گوزتیپ 14 نمبر پر پہنچ گیا۔ Sehar Naseer