turky-urdu-logo

عالمی سطح پر 7 ملین افراد کورونا وائرس سے صحت یاب ہوچکے ہیں

امریکی جان ہاپکنز یونیورسٹی کے اعداد و شمار کے مطابق ، دنیا بھر میں ناول کوروناوائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 7 ملین سے تجاوز کرگئی۔

ڈیٹا کے مطابق ، آج تک ، وائرس کے تصدیق شدہ 12.77 ملین سے زیادہ کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ، جبکہ ہلاکتوں کی تعداد 566،000 سے زیادہ ہے۔

2019 کے آخر میں چین کے شہر ووہان میں شروع ہونے کے بعد سے ، یہ وائرس 188 ممالک اور خطوں میں پھیل چکا ہےجبکہ سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں امریکہ ، برازیل ، روس اور ہندوستان شامل ہیں

Read Previous

اسرائیلی عدالت کا مسجد اقصیٰ کے گیٹ کو بند کرنے کا حکم

Read Next

لیبیا: باغی ملیشیا نے سیرتہ خالی کرے ورنہ ترکی فوجی آپریشن کرے گا، ترک وزیر خارجہ

Leave a Reply