ترک فلم گھوسٹ57 ویں انطالیا گولڈن اورنج فلم فیسٹیول کی اسٹار بن گئی۔
ترک فلم گھوسٹ نے گولڈن اورنج فلم فیسٹیول میں سب سے زیادہ ایوارڈز اپنے نام کیے۔
کورونا وائرس کے سخت اقدامات کے تحت ایوارڈز کی تقریب گلاس پیرامیڈ کے ایک کھلے علاقے میں منعقد کی گئی تھی۔
ترک فلم گھوسٹ کی ڈائیریکٹر ازرہ دینیز نے بیسٹ ڈائیرکٹر کا ایوارڈ جیتا۔