turky-urdu-logo

فٹ بال ، گالسترائے کلب کے صدارتی انتخاب دسمبر میں متوقع

ترکی کے سپر لیگ کلب گالسترائے نے اگلےصدر اور بورڈ کے لیے  دسمبرمیں انتخاب کروانے کا فیصلہ کر لیا۔

استنبول کلب نے اعلان کیا کہ یہ انتخابات  19 سے 20 دسمبر تک متوقع ہیں۔

گالسترائے کلب کے موجودہ صدر  مصطفی سنجز جنوری 2018 میں منتخب ہوئے تھے۔

لائنز 22 سپر لیگ ٹائٹل جیت  چکا ہے اور   موجودہ سیزن میں لائن تیسرے نمبر پر ہے۔

Read Previous

امریکہ میں ترک ریسٹورنٹ پر حملہ کرنے والا آرمینیائی شخص گرفتار

Read Next

ترک شہری نے رحم دلی کی مثال قائم کر دی

Leave a Reply