
ترکش فٹ بال کلب گلیسترے یو ای ایف اے یورپ لیگ کے 2 کوالیفائنگ راونڈ میں آزربیجان کے کلب نیفٹی کے خلاف کھیلے گا۔
یو ای ایف ایے ہورپ لیگ کے 2 کوالیفائنگ راونڈ کے لیے قرعہ اندازی سویزرلینڈ میں موجود یو ای ایف ای کے ہیڈ کوارٹرز میں کی گئی تھی۔
گلیستری اور یفٹی کے درمیان 17 ستمبر کو میچ کھیلا جائے گا۔
ٹورنامنٹ کا 2 کوالیفائینگ راونڈ سینگل لیگ ہوگا۔
جیتنے والی ٹیم لیگ کے تیسرے متحلے میں پہنچ جائے گی۔