turky-urdu-logo

باساکشیر کلب کو ترکی سپر لیگ میں گالسترائے کلب سے شکست کا سامنا

گالسترائے کلب نے ترکی کے سپر لیگ میں برتری حاصل کرنے والے چیمپین میدیپول باساکشیر کلب  کو 0-2 سے شکست دے دی۔

ریڈمیل فالکا نے 14 منٹ میں لائنز کو 0-1 کی برتری دلانے کے بعد  پہلے ہاف کو 0-1 سے ختم کیا۔

یونس  نے 76 منٹ  میں دوسرا گول کرکے 0-2 سے میچ جیت لیا۔

اس میچ کے بعد گالسترائے کلب    ترکی سپر لیگ میں اپنی دوسری فتح حاصل کرنے میں کامیاب ہوگیا۔گالسترائے کلب اب تک 6 پوائنٹس جمع کر چکا ہے۔

Read Previous

ترک وڈیو کانفرنسنگ ایپ کا کامیاب تجربہ کر لیا گیا

Read Next

نوجوان نسل کو شعور دینے کے لیے فلموں کے ذریعے اپنی ثقافت اور معاشرتی اقدار کو فروغ دینا ضروری ہے؛ عمران خان

Leave a Reply