![](https://www.turkeyurdu.com/wp-content/uploads/2020/12/5-6.jpg)
فرانس کے مشہور فیشن ڈیزائنر جائنٹ پیری کارڈین 98 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
فیشن ڈیزائنر جائنٹ پیری کارڈین اپنے جیومٹرک ڈیزائنز کے منفرد انداز کی وجہ سے دنیا بھر میں جانے جاتے ہیں۔
پیری کارڈین کی فیملی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ آج کا دن ہم سب کے لیے بہت افسوس ناک ہے۔
انکا مزید کہنا تھا کہ پیری کا کام دنیا میں ہمیشہ اپنا سکہ منواتا رہے گا اور وہ اپنے کام کے باعث لوگوں کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔