فرانس کی وزارعت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 19 ہزار 2 سو 35 نئے کورونا وائرس کیسز رجسٹر ہوئے ہیں۔
فرانس میں اب تک 3.19 ملین لوگ کورونا وائرس میں مبتلا ہو چکے ہیں۔
24 گھنٹوں کے دوران فرانس میں 195 لوگ جان کی بازی ہار گئے جنکی مجموعی طور پے اب تک تعداد 76 ہزار 57 تک پہنچ چکی ہے۔
کورونا وائرس نے گذشتہ دسمبر میں شروع ہونے کے بعد سے اب تک 192 ممالک میں 2.23 ملین سے زائد افراد کی جانیں لی ہیں۔
امریکہ ، انڈیا اور برازیل اب تک کے سب سے زیادہ متاثر ممالک میں سے ایک ہیں۔
Tags: فرانس کورونا وائرس