turky-urdu-logo

اسرائیل کی جیل میں قید چار فلسطینی لڑکیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق

اسرائیل کی جیل میں قید چار نوجوان فلسطینی خواتین لیان قائد، شورق دیویات، امانی ہاشم اور انسام شواہنا میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

چاروں خواتین کو علیحدہ علیحدہ بیرکوں میں منتقل کر کے انہیں دیگر قیدیوں سے الگ کر دیا گیا ہے۔

اسرائیلی جیل کے حکام نے چاروں فلسطینی خواتین کو مناسب طبی سہولتیں دینے سے انکار کر دیا ہے۔

اس وقت اسرائیلی جیلوں میں کئی فلسطینی خواتین قید ہیں اور انہیں علاج معالجے کی مناسب سہولتیں فراہم نہیں کی جا رہی ہیں۔

Read Previous

صدر ایردوان کا آذربائیجان کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کا اعلان

Read Next

پاکستان کا آذربائیجان کی حمایت کا اعلان، آرمینیا کو حملے بند کرنے کا مطالبہ

Leave a Reply