
فارمولا 1 اسٹریلین اور چائنیز گرینڈ پرکس کو کوروناوائرس کے باعث ملتوی کر دیا گیا۔
فارمولا 1 گرینڈ پرکس کی انتظامیہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کورونا وائرس کی نئی لہر اور بھڑتے ہوئے پھیلاو کو روکنے کے لیے ریس ملتوی کر دیے گئے ہیں۔
انتظامیہ کا مزید کہنا تھا کہ ریسوں کو ملتوی کرنے کی وجہ سفری پابندی بھی ہے۔
Tags: farmwla 1 گرینڈ پرکس