turky-urdu-logo

یو ای ایف اے یورپا لیگ کا گروپ مرحلہ سویزرلینڈ کے شہر نیون میں منعقد

یو ای ایف اے یورپا لیگ  کا گروپ مرحلہ سویزرلینڈ  کے شہر  نیون میں منعقد ہوا۔

پہلے گروپ میں ترک ٹیم کے ڈیمر گروپ سیواسپور نے اسپین کے ولااریریل ، آذربائیجان کے کراباغ اور اسرائیلی کلب میکبی تل ابیب کے ساتھ جوڑی بنائی۔

سیواسپور ، جس نے ترکی سپر لیگ کے آخری سیزن میں چوتھی پوزیشن حاصل کی تھی اسے براہ راست گروپ مرحلے میں شامل کر لیا گیا ہے

Alkhidmat

Read Previous

کورونا وائرس نے ترکی کے مالک مکانوں کو بھی نہیں چھوڑا

Read Next

مصر: اخوان المسلمین کے 13 کارکنوں کو پھانسی دے دی گئی

Leave a Reply