turky-urdu-logo

نائیجیرین فٹ بالر نے سودی کلب سے علیحدگی اختیار کر لی

سودئ کلب نے اپنے ایک بیان میں تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ نائیجیریا کا ونگر احمد موسی  نےسعودی ٹیم النصر سے علیحدگی اختیار کر لی ہے۔

سودی کلب النصر نے ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے  کہا کہ آپ کا شکریہ نائجیریا کے فالکن ، آپ کو مستقبل میں بہت ساری کامیابیاں حاصل ہوں۔

اگست 2018 میں النصر میں شمولیت کے بعد ، 28 سالہ موسی نے 11 گول اسکور کیے اور سعودی کلب کے لئے 57 میچوں میں 14 دفعہ معاونت کی۔

Read Previous

طویل بیٹری لائف کی حامل پہلی ترک کار متعارف

Read Next

ترک صدر نے ترکی اور عالم اسلام کو بارہ ربیع الاول کے موقع پر مبارکباد پیش کی

Leave a Reply