turky-urdu-logo

میبونا نے فینزباحس کلب میں شعمولیت اختیار کر لی

ترکی کی سپر لیگ کی  ٹیم فینز باحس  نے میبونا سماٹا کے ساتھ معائدے پر دستخط کر لیے۔

استنبول کلب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ  فینز باحس اور میبوناکے درمیان چار سال کا معائدہ طے ہوا ہے۔

27 سالہ میبونااس سے قبل بیلجیم کے جنک اور انگلش پریمیر لیگ کی ٹیم آسٹن ولا کے لیے  بھی کھیلےتھے۔

انہوں نے جنک کو بیلجیئم کا پہلا ڈویژن اے ٹائٹل اور ایک بیلجئیم سپر کپ ٹرافی جیتنے میں بھی مدد کی۔ بیونا نے جنک کے لئے 191 کھیلوں میں 76 گول اور 20 اسسٹس بنائے

Read Previous

اسرائیلی وزیراعظم اپنے گندے کپڑے وہائٹ ہاوٗس کی لانڈری سے دھلواتے ہیں

Read Next

ترکی زبان کی حفاظت اولین ترجیح ہے، صدر ایردوان کا ترکی زبان کے دن کے موقع پر بیان

Leave a Reply