فٹ بال:لیونل میسی بیسٹ فیفا پلیئر آف دی ائیر قرار

لیونل میسی بیسٹ فیفا پلیئر آف دی ائیر قرار دے دیئے گئے ۔

میسی نے یہ ایوارڈ دوسری دفعہ جیتا ہے۔

میسی نے پیرس سینٹ جرمین کے ساتھی اور ورلڈ کپ کے فائنل کے حریف کائلان ایمباپے کو مردوں کے مقابلے میں شکست دی، بیلن ڈی آر کے فاتح کریم بینزیما دوسرے نمبر پر رہے۔

بیسٹ فیفا ایوارڈ 2022 کی جانب سے بارسلونا کی میڈ فیلڈر الیکسیا پوٹیلس کو بیسٹ فیفا وومن پلیئر آف دی ائیر قرار دیا گیا۔

یاد رہے کہ فٹبال کی عالمی گورننگ باڈی بیلن ڈی آر آرگنائزر نے فرانس فٹبال سے الگ ہونے کے بعد 2016 میں فیفا کا افتتاح کیا تھا۔

Alkhidmat

Read Previous

پاکستانی سفارتی عملے کی ترکیہ سے اٹلی جانے والی کشتی کو پیش آئے حادثے میں ریسکیو کیے گئے پاکستانیوں سے ملاقات

Read Next

خیمہ بستیوں میں رہنے والے زلزلے سے متاثرہ ترک بچے اپنے روشن مستقبل کے لیے پر امید

Leave a Reply