استنبول کے فٹ بال کلب نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ گوکھان تور بیسیکتاس کلب میں شامل ہوگئے۔
28 سالہ گوکھان اس سے قبل جرمن ٹیم ہیم برگر ایس وی ، روس روبن کازان ، انگلینڈ ویسٹ ہیم یونائیٹد اور ترکی کلب بیسیکتاس کے ساتھ بھی کھیل چکے ہیں۔
گوکھان نے 2015-2016 کے سیزن میں بیسیکتاس کو سپر لیگ ٹرافی جیتنے میں بھی مدد فراہم کی تھی۔
گوکھان نے بلیک ایگلز کے ساتھ 120 میچیز میں 19 گول کئے۔