ترکی سپر لیگ کےاہم کھیلوں میں سے ایک میچ جو گالسترائے اور فینز باحس کے درمیان کھیلا گیا 0-0 سے برابر رہا۔
پہلے ہاف میں گالاتسارے کے الجزائر کے ونجر سوفیان فیغولی کا گول آؤٹ سائیڈ ہونے کی وجہ سے مسترد کر دیا گیا۔
ترک ٹیلیکوم اسٹیڈیم میں کورونا وائرس کے باعث میچ شائیقین کے بغیر کھیلا گیا۔
0-0 کے ٹائی میچ کے بعد اب دونوں ٹیموں کے پاس ایک ایک پوائنٹ ہے۔