turky-urdu-logo

فٹ بال:فینز باحس کو گالسترائے کلب سے شکست کا سامنا

ترکش فٹ بال کلب فینز باحس کو گالسترائے کلب نے 1-0سے شکست دے دی۔

فٹ بال میچ کاڈیوکے میں کھیلا گیا تھا۔

گالسترائے نے اب تک ترکش سپر لیگ میں فینز باحس کلب کو 128 کھیلوں میں شکست دی ہے۔

Read Previous

مقبوضہ کشمیر میں بھارت کے یکطرفہ فیصلے عالمی مداخلت کی راہ ہموار کر رہے ہیں، پاکستان

Read Next

‘حاجی زین العابدین تاگی ایف آذرربائجان کا حاتم طائی’

Leave a Reply