
ترک سپر لیگ کلب بیسیکتاس نے فرانسسکو مو نیٹرو کو کچھ عرصے کے لیے اپنے کلب میں شامل کر لیا۔
ہسپانوی کھلاڑی نے ترک کلب کے ساتھ ایک سال کے معائدے پر دستخط کر لیے ہیں۔
21 سالہ مونیٹرو نے 2019 میں ہسپانوی کے کلب ڈپوریٹو کلب کے ساتھ میچ کھیلے۔
گزشتہ سیزن میں مو نیٹرو نے ڈپوریٹو کلب کے ساتھ 31 کھیلوں میں حصہ لیا۔