30 سالہ ایکوارڈ کے فارورڈ اینر ویلینسیا ترکی فٹ بال کلب فینر بحس میں شامل۔
ویلینسیا نے ترکی فٹ بال کلب فینز بحس کے ساتھ تین سال کے معائدے پر دستخط کردیے۔
ویلینسیا اس سے قبل انگلش کلب ویسٹ ہام یونائیٹد اور ایور ٹرن کے لیے کھیلتے رہے ہیں۔
انہوں نے آخری بار میکسیکو کے ٹگرس کے ساتھ کھیلا تھا جس میں انہوں نے 34 گول کرکے میچ کو اپنے نام کر لیا۔
ویلینسیا نے 2018 اور 20119 میں ٹگرس کے ساتھ میکسیکو لیگ کا ٹائٹل بھی جیتا تھا۔
ویلینسیا نے ایکواڈور کی قومی ٹیم کے لیے 54 کیپس میں 31 گول حاصل کیے تھے۔